وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے کب کھول
رہے ہیں،فیصلہ 4 جنوری 2021 کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے ساتھ منعقد ھونے والے مشترکہ اجلاس میں کیا جائے گا۔انھوں نے ایک بار پھر کہا کہ بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے۔کرونا کے پھیلنے کی رفتار کو مد نظر رکھتے ھوئے فیصلہ کیا جائے
گا۔
یہ خبر آج 25 دسمبر کو روزنامہ مشرق نے شائع کیا ہے۔
CLICK FOR NEWSPAPER LINK BELOW:


0 Comments